پاکستان لاہور میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ تمام بڑے اسپتالوں کے آئی سی یو وارڈز مریضوں سے بھر گئے لاہور میں کورونا کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی میو اسپتال، جناح اسپتال، کوٹ خواجہ سعید اسپتال اور نواز شریف اسپتال کے تمام آئی سی یو وارڈز 100 فیصدعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں