لاہور ہائیکورٹ

FIA
تازہ ترین

پرویز الہی توہین عدالت کیس: پولیس افسران نے توہین عدالت شوکاز نوٹس کے جوابات داخل کرا دیئے

لاہور ہائیکورٹ:سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کوبحفاظت گھر نہ پہنچانے کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی- باغی ٹی وی: پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی جانب سے