لاہور

smog
تازہ ترین

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ،متعدد بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں خطرناک اسموگ سے سانس، گلے اور آنکھوں سمیت متعدد بیماریوں پھیلنے لگیں سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔ باغی ٹی وی : لاہور