لوئر دیر

پشاور

لوئر دیر:یرغمال بنائے گئے شہریوں کو بچانے کے لیے آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچانے کے لیے آپریشن کیا ہے، اس دوران بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشتگرد ہلاک کردیے