لوہاری گیٹ

پنجاب

چالان کیوں کیا، ڈرائیور نے دلبرداشتہ ہو کررکشہ اور انسپکٹر کی موٹر سائیکل جلادی

لاہور:صوبائی دارالحکومت کے علاقے لوہاری گیٹ میں رکشہ ڈرائیور نے چالان سے دلبرداشتہ ہوکر پر اپنے رکشے اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے انسپکٹر کی موٹرسائیکل کو آگ لگادی۔ باغی ٹی