عامر خان جن کو بالی وڈکا مسٹر پرفیکشنسٹ کہا جاتا ہے ان کی جب بھی کوئی فلم سامنے آتی ہے یقینا روٹین سے ہٹ کر کہانی پر مبنی ہوتی ہے۔کہا
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ”لگان“ کو ریلیز ہوئے اکیس برس بیت چکے ہیں یہ وہ فلم ہے جس نے اُس دور میں کامیابی کے ریکارڈز قائم کئے فلم