لیاقت بلوچ

راولپنڈی

ادبی تنظیم خوشبو کے زیر اہتمام تڑپتی شہ رگ اور قلمکاران کے عنوان سے تقریب کا انعقاد،لیاقت بلوچ سمیت ودیگر قلمکاران کی شرکت

راولپنڈی :جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ کشمیر کے لئے آخری حد تک جائیں