لیبیا نے ملزم حوالے کردیا

بین الاقوامی

مانچسٹر میں بم دھماکہ کرنیوالے لیبیائی ملزم کا بھائی برطانیہ کے حوالے

مانچسٹر :لیبیا نے مانچسٹر میں بم دھماکا کرنے والے کے بھائی کو برطانیہ کے حوالے کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مانچسٹرایریناخودکش حملے کےمبینہ ملزم ہاشم عبیدی کوبرطانیہ کےحوالے کردیاگیا۔