نئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ لتا منگیشر کے انتقال پر بھارت میں دو روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے دوران قومی پرچم سر نگوں رہے گا۔
بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر پاکستانی معروف ،شوبز اور سیاسی شخصیات کی جانب سے شدید دُکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے- باغی ٹی وی : قائد

