بین الاقوامی لیکسن گروپ اور ائیرعربیہ کی نئی ائیر لائن کا پاکستان میں آغاز آئندہ سال کی دوسری سہ ماہی تک متوقع کئی سالوں سے، ایئر عربیہ نے دوسرے ممالک میں جوائنٹ وینچرز قائم کرکے اپنا کاروبار شروع کیا ہے مصر سے لے کر مراکش تک اور حال ہی میں، ابوظہبی میںعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں