پاکستان کی سپراسٹارماہرہ خان نے اداکار فردوس جمال کی تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ وہ ماں کا کردار اداکرچکی ہیں اب ان کا منصوبہ نانی ،دادی اور پرنانی
کراچی : پاکستانی اداکاروں کے درمیان ہلکی پھلکی جارحانہ بیان بازی شدت ختیار کرنے لگی ، ماہرہ خان اور فردوس جمال کی حمایت میں دوسرے اداکار بھی سامنے آنے لگے،