پاکستان متنازع مردم شُماری کی منظوری کے خلاف پاک سر زمین پارٹی کا احتجاجی ریلی اور مظاہرے کا اعلان وفاقی کابینہ کی جانب سے متنازع مردم شُماری کی منظوری کے خلاف پاک سر زمین پارٹی نے 17 جنوری بروز اتوار احتجاجی ریلی اور مظاہرے کا اعلان کردیا - باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں