مثبت سرگرمیا

پاکستان

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان ہیڈ آفس میں کینٹینز کی نیلامی،سیلف انکم میں اضافہ

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان ہیڈ آفس میں کینٹینز کی نیلامی کا انعقاد ہوا۔نو کینٹینز کی نیلامی 87000سے زائد میں ہوئی ۔جلال مسجد پارک کی کینٹینز 31200ماہانہ میں نیلام ہوئی