پاکستان سارا پنڈ مرجائے میراثی کی باری نہیں آنی،لیگی رہنما کا حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے سوال پر ردعمل لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کو دلچسپ مثال دیتے ہوئے خارج از امکان قرار دیا- باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں