محفل موسیقی

پاکستان

وادی چترال مداقلشت ہندوکش سنو فیسٹیول کا آغاز، مقابلوں سمیت باربی کیو نائٹ اور محفل موسیقی منعقد

ترجمان محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام سال کا تیسرا سرمائی فیسٹیول جاری ہے ۔ وادی چترال مداقلشت میں ہندوکش سنو فیسٹیول کا آغاز۔فیسٹیول