محفل میلاد مصطفیٰﷺ میں عاطف اسلم کے پڑھے گئے نعتیہ کلام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان

محفل میلاد مصطفیٰﷺ میں عاطف اسلم کے پڑھے گئے نعتیہ کلام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ میں پڑھا گیا نعتیہ کلام ’ تاجدارِ حرم‘اور ’درود پاک ‘ کی ویڈیو