انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں محمد حسنین کو شامل کرلیا
محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن کے حوالے سے پی سی بی کا اعلامیہ جاری محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے