مداخلت

cj lahore
تازہ ترین

یقین ہے عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد اختتام ہو گا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے کہا کہ ہم نے فیصلہ قانون اور آئین کےمطابق کرناہوتاہے،جلد انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
supreme
اسلام آباد

عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

عدلیہ میں مبینہ مداخلت،سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی سپریم کورٹ میں عدلیہ میں مبینہ مداخلت بارے درخواست بلوچستان بارکونسل اوربلوچستان ہائیکورٹ بارنے دائر کی ہے،