مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلتے ہوئے دس ملزمان گرفتار

سرگودھا

سرگودھا:تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن پولیس کی کارروائی، مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلتے ہوئے دس ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم وموٹرسائیکل برآمد

سرگودھا:تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن پولیس کی کارروائی، مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلتے ہوئے دس ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم وموٹرسائیکل برآمد سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمارہ اطہرکی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصر