مریم نواز صاحبہ امید ہے آپ اپنے پاکستان کے ٹیلینٹ کو مایوس نہیں کریں گی ، رابی پیر زادہ نے مریم نواز سے امیدیں وابستہ کر لیں

پاکستان

اسلام کی خاطر شوبزی انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے مدد کی اپیل کر دی۔ باغی