اوکاڑہ اوکاڑہ: نیشنل ہائی وے پر مسافروں سے بھری بس الٹ گئی۔ متعدد افراد زخمی اوکاڑہ(علی حسین ) لاہور ملتان روڈ پر مسافروں سے بھری بس ٹائر بلاسٹ ہونیکی وجہ سے الٹ گئی۔ بیس افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔+92515 سال قبلپڑھتے رہیں