بین الاقوامی·تازہ ترین نائجیریا: جامع مسجد پر ڈاکوؤں کا حملہ،ا5 افراد ہلاک متعدد زخمی 3 سال قبل تحریر کَردَہ عائشہ ذوالفقار نائیجیریا کے شمال مغربی ریاست زمفرا کے علاقے رووان جیما ٹاؤن کی ایک مقامی جامع مسجد پر مسلح ڈاکوؤں کا حملہ، 15 افراد ہلاک