مسلسل 3 ایوارڈ :بیگم اقرا عزیز ایسی ہیٹ ٹرک تو لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے بھی نہیں کی یاسر حسین

پاکستان

مسلسل 3 ایوارڈ :بیگم اقرا عزیز ایسی ہیٹ ٹرک تو لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے بھی نہیں کی یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مزاحیہ اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا فخر قرار دیا- باغی