مسمار

پاکستان

بیت الاسلام ویلفیئر ٹرسٹ مسمار گھروں کی تعمیر کیلئے سیمنٹ، اینٹ اور دیگر ضروری سامان فراہم کرے گا،پرویز الہیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے بیت الاسلام ٹرسٹ کے وفد نے چیئرمین مولانا عبدالستار کی سربراہی میں ملاقات کی.ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری اور گھروں کی