مصطفیٰ نواز کھوکھر

تازہ ترین

ضمیر بیچ کر پارلیمان میں آنے والے کس طرح مسائل حل کریں گے،شاہد خاقان،اگر عدلیہ اور فوج اپنا کام کرے تو سیاست میں میچورٹی آسکتی ہے،مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے اگر عدلیہ اور فوج اپنا کام کرے تو سیاست میں میچورٹی آسکتی ہے ،سابق وزیر اعظم اور سینئیر رہنما مسلم لیگ ن