بین الاقوامی پاکستان اور بھارت کے نازک تعلقات کی وجہ سے سکیورٹی معاملہ انتہائی اہم بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پی سی بی ٹیم بھجوانےسےپہلے سکیورٹی پلان طلب کرے گا۔بھارتی ویزہ ایشو نہیں، اصل پریشانی قومی کھلاڑیوں کے حفاظتی انتظامات ہیں۔آئی سی سی+92515 سال قبلپڑھتے رہیں