اوکاڑہ(علی حسین) تھانہ گوگیرہ پولیس کی نااہلی کیوجہ سے دو ملزمان حوالات توڑ کر فرار ہوگئے۔ فرار ہونیوالے ملزمان میں نثار اور اظہر شامل ہیں جو تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔
قصور تحصیلدار آفس ، سب رجسٹرار جمال ناصر بھٹہ دوران ڈیوٹی میرٹ پر آپنی ڈیوٹی احسن طریقے سرانجام دیتا رہا،افسران نے موقف سنے بغیر معطل کیا مقامی سوشل سوسائیٹیز ڈسٹرکٹ

