قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پروازیں معمول پر نہ آسکیں ،آج ایک دن میں پی آئی اے کی 59 قومی و بین الاقوامی پروازیں منسوخی کی گئی ہیں،
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے پمز ہسپتال میں معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ باغی ٹی وی کے مطابق




