ملک مخالف نعرے، شہر قائد سے خواتین سمیت 313 غیر ملکی باشندے گرفتار شہر قائد کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ضلع ویسٹ پولیس نے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں ضلع ویسٹ پولیس نے غیر قانونی طریقے سے بارڈر کراس