ملیحہ لودھی

پاکستان

عمران خان کی اب تک 70 سے زائد رہنماوں سے ملاقات ہوچکی ، کشمیر اور امت مسلمہ کے مسائل پر کھل کر موقف بیان کیا ، ملیحہ لودھی

نیویارک: قوم اپنے لیڈر کے لیے دعا کرے ، جو ایک منٹ بھی دیار غیر میں ضائع نہیں کررہا بلکہ اس سے فائدہ اٹھانے کی بھر پورکوشش کررہا ہے، عمران