ممتاز زہرا بلوچ

mumtaz baloch
اسلام آباد

قراردار پر پاکستان نے امریکا کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ مثبت تعلقات کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتی۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان