اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) اوراے ایس ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کھجوروں کی گٹھلیوں میں مشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ باغی ٹی وی: میڈیا ذرائع کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ

