منی بیک گارنٹی جس کا حال ہی میں دوسرا ٹیزر جاری کیا گیا ہے اس ٹیزر میں فواد خان اور وسیم اکرم کی پہلی جھلک بھی دکھائی دی ہے ،
ڈائریکٹر فیصل قریشی نے ا پنے آفیشل فیس بک اکائونٹ سے فلم '' منی بیک گارنٹی '' کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا ہے، پوسٹر کی کافی تعریف کی جا

