کراچی: پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ باغی ٹی وی: یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز
فلم منی بیگ گارنٹی کا آفیشل ٹیزر آج صبح جاری کر دیا گیا ہے.ٹیزر یوٹیوب پر دسیتاب ہے، ٹیزر کو کافی پسند کیا جا رہا ہے. فیصل قریشی کی ڈائریکشن

