قصور حالیہ مرمت ہونے والی منی موٹر وے لاہور قصور روڈ المعروف فیروز پور روڈ پر نکاسی آب نا ہونے سے پانی کھڑا رہنا معمول،سڑک پر بنے نالے میں گندگی
قصور لاکھوں روپیہ روزانہ ٹول ٹیکس اکھٹا کرنے والے لاہور قصور فیور پور روڈ پر بنے گڑھے بجری تارکول کی بجائے مٹی سے پر کئے جانے لگے،دھول مٹی سے شہری