لاہور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایل ڈی اے انصاف ویب پورٹل اور موبائل پورٹل لانچ کر دیا لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران و ملازمین کی جانب سے چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول میں 27 لاکھ 78 ہزارروپے کا چیک وزیر اعلی عثمان بزدار کو پیش کیا+92515 سال قبلپڑھتے رہیں