پاکستان درگاہ شاہ نورانی روڈ کا پل سیلاب میں بہہ گیا، سینکڑوں زائرین پھنس گئے حب(باغی ٹی وی رپورٹ) بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارشوں کے باعث درگاہ شاہ نورانی روڈ کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔ اسڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی1 سال قبلپڑھتے رہیں