لاہور موٹرسائیکل سوار ایک اور چالان کیلئے ہو جائیں تیار لاہور:موٹرسائیکل سوار ایک اورچالان کیلئے ہو جائیں تیار، سٹی ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکلوں پردائیں،بائیں اور پیچھے دیکھنے کے لیےشیشے نہ لگانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کر لیا۔+92516 سال قبلپڑھتے رہیں