مہنگائی ایسے ہی رہی تو ملک میں خانہ جنگی کے خدشات بڑھ جائیں گئیں

تازہ ترین

مہنگائی ایسے ہی رہی تو ملک میں خانہ جنگی کے خدشات بڑھ جائیں گئیں، اعجاز قادری

نیوز ریلیز پاکستان سنی تحریک مورخہ:02-06-2022 حوالہ نمبر : تیل،گھی،آٹا اور ضرورت اشیاء عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوگئیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا کہنا