مہنگائی کے خلاف وزیر اعظم کا نوٹس

پاکستان

وزیراعظم کامہنگائی اورکھانےپینےکی چیزوں کی قیمتوں میں اضافےپرنوٹس

اسلام آباد:ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وزیر اعظم عمران خان حرکت میں آگئے.وزیراعظم کابڑھتی ہوئی مہنگائی اورکھانےپینےکی چیزوں کی قیمتوں میں اضافےپرنوٹس لے لیا ہے. اسلام آباد سے