پاکستان مہوش حیات اور حسن شہریار یاسین آسکر سیلیکشن کمیٹی 2020 کا حصہ بن گئے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور تمغہ امتیاز اداکارہ مہوش حیات اور نامور فیشن ڈیزائنرحسن شہریار یاسین (ایس ایچ وائے) آسکرسلیکشن کمیٹی 2020 کا حصہ بن گئے۔ باغی ٹی وی عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں