میرے والد نے مجھے سکھایا کہ تمام مذاہب ایک ہی خدا کی طرف جاتے ہیں پریانکا چوپڑا

بین الاقوامی

میرے والد نے مجھے سکھایا کہ تمام مذاہب ایک ہی خدا کی طرف جاتے ہیں پریانکا چوپڑا

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے سنسنی خیز انٹرویو کے بعد اب امریکن ٹاک شومیزبان اوپرا ونفرے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انٹرویو کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی