شوبز میرے پاس تم ہو کی کامیابی پر دعاؤں اور پذیرائی پر مداحوں کا بے حد مشکور ہوں ہمایوں سعید اداکار ہمایوں سعید نے ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی شہرت اور لوگوں سے ملنے والی ڈھیروں محبت اور دعاؤں کا شکریہ ادا کیا ہے ہدایت کار و مصنفعائشہ ذوالفقار6 سال قبلپڑھتے رہیں