میرپورخاص میں 3 روزہ مینگو فیسٹیول کا افتتاح کردیا گیا، صوبائی وزیر زراعت سردار محمد بخش خان مہر، صوبائی سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ صدر
آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشنز کا تیسرا مرحلہ جاری ہے تیسرے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ جاری ہے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا