مینار پاکستان ،ٹک ٹاکر لڑکی سے دست درازی کا واقعہ: "عاشورہ” کے فرائض کے باوجود پولیس کاروائی میں مصروف

پاکستان

مینار پاکستان ،ٹک ٹاکر لڑکی سے دست درازی کا واقعہ: "عاشورہ” کے فرائض کے باوجود پولیس کاروائی میں مصروف

لاہور میں 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں منچلوں نے ایک خاتون سے بدتمیزی کی،کپڑے پھاڑ ڈالے اور اسے ہوا میں اچھالتے رہے جس کی ویڈیو ایک دن بعد