ساؤتھ افریکہ اور پاکستان کے مابین میچز کا معاملہ ساؤتھ افریکہ اور پاکستان کے مابین میچز کی بنا پر جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا-
لاہور :میٹروبس بند کردی گئی ، دوبارہ کب چلے گی ، یہ تو حکام ہی بتائیں،یہ پہلا موقع نہیںبلکہ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ یہ سروس بند ہوچکی ہے،