بین الاقوامی میں سلمان خان کو سڑک پر لے آؤں گا اس نے اس بار غلط آدمی سے پنگا لے لیا ہے کمال آر خان بھارتی فلمی تجزیہ کار اور اداکار کمال آر خان المعروف کے آر کے کا کہنا ہے کہ سلمان خان نے اس بار غلط آدمی سے پنگا لے لیا ہے۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں