پاکستان آزاد کشمیر الیکشن :میں نے نتائج تسلیم نہیں کئے نہ کروں گی مریم نواز مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نےکہاہےکہ میں نےنتائج تسلیم نہیں کئے اورنہ کروں گی،میں نےتو 2018ءکےنتائج بھی تسلیم نہیں کیےنہ اس جعلی حکومت کوماناہے۔ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں