پاکستان میں پھانسی کے خلاف نہیں ہوں مگر پھانسی اصل مجرم کو ہونی چاہیے نہ کہ کسی کو بھی ارمینہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینہ خان کا کہنا ہے کہ وہ پھانسی کے خلاف نہیں ہیں مگر پھانسی اصل مجرم کو ہونی چاہیے نہ کہ کسی کو بھی-عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں