نائجیرین ہم منصب

پاکستان

جنرل ندیم رضا سے نائیجیرین ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعلقات اورمعاملات پرپیش رفت

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے نائیجیرین ہم منصب نے ملاقات کی، جنرل ندیم رضا نے نائیجیریا اور پاکستان کے درمیان مضبوط اور دیرینہ دوطرفہ دفاعی